https://sozposts.blogspot.con/google44d1ca22d1dc9736.html -->

امتحان میں کامیابی کیلئے بہترین وظیفہ

advertise here
*السلام علیکم*

*امتحان میں کامیابی کیلئے وظیفہ*

Imtehan Mein Kamyabi Ke Liye Wazeefa

امتحان کیلئے تیاری اور تیاری میں کنسنٹریشن حاصل کرنے کیلئے اور وہ انفارمیشن جو آپ کے حافظہ میں محفوظ ہے اسکی جب بھی ضرورت درپیش ہو جس وقت بھی ضرورت ہو آپکو اس انفارمیشن کو ریٹریو  کرنا تاکہ وہ انفارمیشن ہر وقت آپکے ذہن میں آپکے دل میں مستحزر رہے اور آپ اسکو ہر وقت استعمال کر سکیں

تاکہ جو آپ امتحان گاہ  میں بیٹھے ہوں اس کم وقت میں آپکے سوالوں کے جواب لکھنے ہیں وہ آپ فورا ریٹریو کر سکیں  اسکےلیئے یہ وضیفہ آپ لکھ لیں پڑھائی کرنے سے قبل، مطالعہ سے قبل،

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درودوسلام کے گزرے نچھاور کریں

سب سے پہلے ابتداء کریں
*درود شریف*
سے پھر
*بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحیِم*
 پڑھیں پھر،
*اللّٰھُمَّ نَوِّر قَلبِی بِعِلمِک وَشرَح صَدرِی بِنُورِ مَعرِفَتِک وَستَعمِل بَدَنِی بِطاعَتِک وَ بَارِک وَسَلِّم*
یہ کلمات آپ سات مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پر دم کر لیں،

اگر آپ اسکی عادت بنا لینگے تو آپ محسوس کرینگے کہ رفتہ رفتہ آپکا قوت حافظہ آپکی میموری اور انفارمیشن کو یاد کرنا،     ریٹریو کرنے کی صلاحیت میں _ان شاءاللہ تعالیٰ_ تقویت پیدا ہو جائےگی،
اللہ عزوجل اسکی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے،~
،
منجانب: *محمد ندیم رضا برکاتی*
مدرسہ عربیہ رضویہ *_ضیاءالعلوم_*، ادری، مئو، یوپی، انڈیا
ایڈ لگانے کی جگہ
Click For Comments ()