معاف کرنا شامی مسلمانوں
سعودی عرب فیشن شو کی تیاریوں میں مصروف ہے ...
دوبئی کے شیخ مندروں کی تعمیراور پوجا میں لگے ہوئے ہیں ... قطر فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی تیاریوں میں منہمک ہے ...
ایٹمی پاکستان کو فی الحال کرکٹ کا بخار چڑھا ہوا ہے ... اور
مصری اپنے اسرائیلی آقاؤں کے حکم کی بجا آوری میں لگے ہوئے ہیں۔
_*اے خاصۂ خاصّانِ رُسُل وقتِ دعاء ہے*_
_*امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے*_
_*امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے*_
اور
انڈیا والے اجتماع کی کرامتیں بتانے میں مصروف ہیں۔
*افسوس......*
مولانا سعد صاحب نے اورنگ آباد اجتماع میں فرشتوں کے آنے اور اجتماع میں کام کرنے کا دعویٰ کیا؟
ان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان فرمانبردار فرشتوں کو سیریا جانے کا حکم جاری کریں۔ اور شام کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کریں۔

ایڈ لگانے کی جگہ