*::: محبت علی و معاویہ و صحابہ رضی الله تعالی عنھم:::*
کَل ۲۲ رجب المرجب یوم وصال حضرت سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ ہے ...
اگر چہ کونڈے کی نیاز ۱۵رجب المرجب کو ہونی چاہیے ... مگر جو لوگ ۲۲ کو ... کونڈے کی نیاز کر رہے ہیں ....
دونوں بزرگوں اور دیگر صحابہ و اہلبیت کا خوب خوب تذکرہ کریں ... تاکہ رافضیت وخارجیت کے دھوکے سے حفاظت ہو ....
🌟سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر جو منقبت ... پیش کر چکا ہوں ... آییے اُسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوے ،
صحابہ ... ، اہل بیت ... خاص طور سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حضرت امیر معاویہ کے درمیان ... محبتانہ رشتوں کو دیکھیں اور غلط فہمی پیدا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں ...
اگر چہ بعض صحابہ کے مابین کچھ اختلاف نظر آتا ہے،، مگر وہ اجتہادی اختلاف تھا ...
جسمیں خطا ہونے پر بھی اجر ملتا ہے .... اور اِس بنیاد پر ہم کسی کو برا نہیں کہہ سکتے ، اُن کا اختلاف ذاتی نہیں تھا ، انکے سینے ہر طرح کے بغض و کینے سے پاک تھے ....
ہمارے لیے لازم ہے کہ ہم جملہ صحابۂ کرام اور اہلبیت کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین اور بزرگان دین کا ادب و احترام کریں ...
قرآن و حدیث اور سیرتِ صالحین سے یہی درس ملتا ہے اور یہی اہلسنت کا راستہ ہے .....
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
حَسَن کے دست پاک سے بنے خلیفۂ رسول
رضـــائـے اٰل مصـطفی، خـلافـت مـعـــاویہ
ہیں جعفر و معاویہ، ہم اہل حق کے راہبر
ہو ذکرِجـعفـرِانام و سیرت مـعــاویہ
وہ اہل بیت کے محب ، وہ اہل بیت کے حبیب
دو آتشــہ ہوئ ہـے یوں ، وجاہتِ معــــاویہ
تھے راہِ اجتہاد میں، وہ دونوں ہی صـواب پر
ہمـیـں ہـے الفتِ عـلی، عـقـیـدتِ معــاویہ
ہرایک بغـض وکینہ سے حیـات انکی پاک ہے
ســــدا ہو عـزتِ عــلی، ارادتِ مـعـاویہ
جہان علم وفضل کے وہ دونوں آفتاب ہیں
نہ کم ہے طلعتِ علی، نہ طلعتِ معاویہ
بڑوں کے اختلاف میں، پڑیں نہ ہم، یہی ہے خیر
ہو دل میـں الفت صـحـابہ، چـاہت معـاویہ
*از سلمان فریدی صدیقی مصباحی ...*
*ترسیل عقیدت و محبت:*
*اشرفیہ اسلامک فاونڈیشن*
*حیدرآباد دکن*
کَل ۲۲ رجب المرجب یوم وصال حضرت سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ ہے ...
ایڈ لگانے کی جگہ