آج فیس بک پر آفتاب رشک مصباحی کی ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ باور کیا گیا کے صوفیاء عبادت رضائے الہی کی خاطر کرتے ہیں جبکہ علماء ریاکاری اور نام ونمود کی لالچ میں نیز صوفیاء عفو و درگزر سے کام لیتے ہیں جبکہ علماء طعن و تشنیع اور گالی گلوج سے
گویا صوفیاء ہی کے دم سے کائنات قاۂم ہے ورنہ تو قیامت آگئی ہوتی
حالانکہ اللہ رب العزت نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا " انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء "
نہ کہ "انما یخشی اللہ من عبادہ الصوفیاء "
تو میں یہ کہتا ہوں کہ یہ صوفی کیوں اپنے لیئے زر خرید علماء کو پالے ہؤے ہیں کیا انہیں خوف خدا نہیں کہ وہ علماء جو جنکی عبادتوں کا معیار ریا کاری پر مبنی ہے انکو اپنے پاس کیوں رکھا ہوا ہے
پہلے صوفیاء علماء کو اپنے قریب بھٹکنے سے روکیں
اور اگر انکی نیت ان علماء کی اصلاح کی ہے تو ابھی تک ناصر, ذیشان, آفتاب جیسے دیگر کیوں عفو و درگزر کے درس سے عاری ہیں اور کیوں وہ طعن و تشنیع میں ملوث ہیں ؟
کل ایک صوفی کا ویڈیو دیکھا جو مست بیٹھا جھوم رہا ہے اور قوال کے الفاظ یہ تھے
Lasani Sarkar Pakistani
" چہرہ لاثانی پیر کا جیسے جلوہ کبریا کا
سامنے خدا ہے بیٹھا یا آیئنہ خدا کا "
امید ہے صوفیت کے علم بردار اس کی کوئی نہ کوئی تعلیل ضرور فرمائیں گے
میں کہتا ہوں یہی وہ جاہل صوفیاء ہیں جو امت کو اپنی من مانی کی خاطر تختۂ مشق بنائے ہوئے ہیں
اور انکا ساتھ دینے والے وہ علماء ہیں جنکی سیلفی کی محبت ایسی پوان چڑھی کے اپنے باپ کے جنازہ کو بھی نہ بخشا
حد تو تب ہوئی جب قبر میں لاشہ اتارتے وقت کی بھی سیلفی فیس بک پر اپلوڈ کی گئی
ایسی بے راہ روی کی مکمل چھوٹ علماء کے یہاں ملنا تو غیر ممکن لہذا کسی جاہل صوفی ہی کی پناہ لینی پڑیگی ان خواہشات نفسانیہ کی تکمیل کی خاطر
نیز علم کے قلعے کے اندر اگر فلمی گیت گانے اور گنگنانے کا دل کرے تو بھی ایسے صوفی ہی اجازت تامہ کا پروانہ بصد ناز عطا کر سکتے ہیں کوئی عالم یہ نہ کر پائےگا
اور یہی جاہل صوفیاء اپنے نالائق بیٹوں کو جامۂ خلافت عطا کر کے قوم کو جہالت اور گمراہی کے عمیق سمندر میں لے جاسکتے ہیں جبکہ علماء سے ایسی امید نہیں کی جاسکتی
اگر یہ نام نہاد صوفیاء اتنے ہی کمال کو پہونچے ہؤے ہیں اور وہ عفو درگزر کا لا زوال درس دیتے ہیں تو ابھی تک اپنے زر خرید علماء کو صبر اور عفو درگزر کیوں نہ سکھا پائے ؟
اسکا مطلب ڈھونگی صوفیاء میں صبر و عفو و درگزر کی تعلیم دینے کا مادہ نہیں اور نہ ہی انکے قلوب کو مسخر کر کے طعن و تشنیع سے بچانے کی صلاحیت تو ایسے صوفیاء کا کیا مطلب؟
محمد شاہد علی مصباحی
Shahidqadri2@gmail.com
گویا صوفیاء ہی کے دم سے کائنات قاۂم ہے ورنہ تو قیامت آگئی ہوتی
حالانکہ اللہ رب العزت نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا " انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء "
ایڈ لگانے کی جگہ