https://sozposts.blogspot.con/google44d1ca22d1dc9736.html -->

بیوی کے مرنے کے بعد غسل شوہر دے سکتا ہے یا نہیں؟

advertise here

❤*بیوی کے مر نے کے بعد شوہر غسل دے سکتا ہے؟ ❤* 

ایڈ لگانے کی جگہ
Biwi Ke Marne Ke Baad Ghusl Shauhar De Sakta Hai Ya Nahi?

              *⤵ سوال ⤵*

 *زید کہتا ہے کہ مرنے کے بعد بیوی کوشوہر نہ ہاتھ لگا سکتا ہے نہ منھ دیکھ سکتاہے نہ جنازہ اٹھا سکتا ہے اور نہ قبر میں اتار سکتا ہےاس لئے کہ وہ مرنے کے بعد نکاح سے خارج ہو جاتی ہے تو زید کی بات کہاں تک درست ہے!!!*

        *_🌹سائل/ احمد رضا 🌹_*
🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            *_⤵ الجواب ⤵_*
 *بسم اللہ الرحمان الرحیم -:*

 *مرنے کے بعد عورت نکاح سے ضرور خارج ہو جاتی ہے لیکن شوہر اسے دیکھ سکتا ہے جنازہ اٹھاسکتا ہے اور قبر میں اتار سکتا ہے البتہ بلا حائل اسکے بدن کو ہاتھ نہیں لگا سکتا ہے لہذا زید کی سب باتیں صحیح نہیں؟*

 *_📚 ( در مختار مع شامی جلد اول ص 575میں ہے )_*

 *_یمنع زوجھا من غسلھا ومسھالامن النظرالیھا علی الاصح_*

 *_🌹اور حضرت صدرالشریعہ علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں 🌹_*

 *کہ عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ شوہر عورت کے جنازہ کو نہ کندھا دے سکتا ہے نہ قبر میں اتار سکتا ہے نہ منھ دیکھ سکتا ہے یہ محض غلط ہے صرف نہلانے اور اسکے بدن کو بلاحائل ہاتھ لگانے کی ممانعت ہے؟*

 *_📚( بہارشریعت حصہ چہارم ص 135 )_*

 *_📚( فتاوی برکاتیہ ص 250 )_*

 *_🕋 وھو تعالیٰ اعلم بالصواب🕋_*
🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
 *✍ازقلم*
 *_حضرت علامہ و مولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ :- مدظلہ العالی و النورانی_*
 *شعبۂ درس و تدریس دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی!!!*

 *📚 بانئ گروپ اعلیٰ حضرت زندہ باد 📚*
          *صرف اہل علم کے لئے*

 *رابطہ نمبر
 9918562794 📞*
🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥🖥
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

             *🕌 طالب دعا 🕌*
 *_گدائے غوث و خواجہ و رضا محمد امتیاز القادری_*

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Click For Comments ()