https://sozposts.blogspot.con/google44d1ca22d1dc9736.html -->

امام پیچھے ہو اور مقتدی آگے تو کیا اس صورت میں نماز ہوتی ہے؟

advertise here
*🕌امام پیچھے ہو اور مقتدی آگے تو کیا اس صورت میں نماز ہوتی ہے؟؟🕌*

*💟المستفتی فیضان احمدخان💟*

ایڈ لگانے کی جگہ
🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾

*✍الجواب بعون الملک الوھاب اقتداکی تیرہ شرطیں ھیں ان میں سے ایک شرط یہ ھے کہ مقتدی امام سے مقدم نہ ھو مقدم نہ ھونے کا مطلب یہ ھے کہ امام کی ایڑی سے مقتدی کی ایڑی آگے نہ ھو اگرچہ مقتدی کے پیر کی انگلیاں آگےھوجائیں قدم بڑے ھونے کی وجہ سے اور اگر دونوں کی ایڑیاں برابر ھوں توبھی مقتدی کی نماز درست ھے-*

*🌹ہاں مقتدی کی ایڑی امام کی ایڑی سے بڑھ جائےتو ایسی صورت میں مقتدی کی نماز صحیح نہ ھوگی-*

*📗ردالمحتارمیں ھے”وعدم تقدمہ علیہ بعقبہ “یعنی اقتداکی ایک شرط یہ ھے کہ مقتدی امام پر اپنی ایڑی سے مقدم نہ ھو ج٢ص٢٨٦ اور اسی کے حاشیہ میں ھے”فلوساواہ جازوان تقدمت اصابع المقتدی لکبر قدمہ علی قدم الامام مالم یتقدم اکثر القدم “اھ پس اگر دونوں کے قدم برابر ھوں توجائز ھے-*

*🌹اگرچہ مقتدی کی انگلیاں پیر کے بڑے ھونے کی وجہ سے امام کے قدم پر بڑھ جائے جب تک اکثر قدم مقدم نہ ھوجائے! المرجع السابق*

*📕ایساھی بہارشریعت ح٣ص٩٧پرھے-*

*🌷واللہ تعالی اعلم🌷*
🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾
*از قلـم✍:-*
*علامہ مفتـی محـمـد عثـمـان غـنـی جـامعـی مصـبـاحـی عفی عنہ دربـھنـگــہ*
*🗓٢٨جمادی الآخرہ ١٤٣٩ھ*
*​🌹امـام اعـظـم گـروپ​🌹​*
*​⬇شامل ہونے کے لیے⬇​*
*رابـطـہ📞8578878441*
🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾🅾
*​​​​🖥​المرتب،خاک پائے اولیاء کرام​​​​​​​*
*​​​​​​​محــمــــد عـلــی ر ضـــوی قـــادری​​​​​​​*
Click For Comments ()