https://sozposts.blogspot.con/google44d1ca22d1dc9736.html -->

ادھیا کے جانور کی قربانی کرنا کیسا ہے؟

advertise here

*💎ادھیا کے جانور کی قربانی؟؛💎*

ایڈ لگانے کی جگہ


* السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*ایک سوال*
*جیسے کی زید نے کسی سے ایک بکری*
*ادھیا پہ لیا ہو اور اس بکری سے دو بچچے پیدا ہوئے ہو ایک بکرا اسکا اور ایک زید کا ہوا تو کیا زید اس بکرے کی قربانی کرسکتا ہے*
*جواب جلد از جلد حوالے کے ساتھ عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی؛*
*سائل مححد ساجد رضا اویسی؛*

🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲
*======================*

*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ*
*الشروع فی الجواب بعون الملک الوھاب؛*
*صورت مسئولہ میں زید کا اس طرح سےبکری کو بٹائی پرلینا جائز نہیں؛*
*بکری اور اسکے دونوں بچوں کا مالک وہی آدمی ہے جس سے بٹائی پہ لیا ہے ہاں زید اتنے دنوں تک پالنے کی اجرت کا حقدار ہے؛*
*،، اذادفع البقرۃ بعلف فیکون الحادث بینھما نصفین فما حدث فھو لصاحب البقرۃ وللاخر مثل علفہ واجرمثلہ،،؛*

 *(📚ردالمحتار 3ص 315.)*

*(اور فتاوی عالمگیری جلد چہارم مصری ص 430 میں ہے،،)*

 *لودفع الدجاج علی ان یکون البیض بینھما لایجوز  والحادث کلہ لصاحب الدجاج کذا فی الوجیز للکردری اھ،،)*
*لہذا زید کیلئے اس جانور کو قربانی کرنا قطعا جائز نہیں کیونکہ وہ اس کی اپنی ملکیت نہیں ہے*

🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲
*======================*

*کتبہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد نعمت اللہ رضوی صاحب قبــلہ مدظلہ العــالی والنــورانی کلکتہ ہوڑہ بنـــگال؛*

*💎علمائے حق اھلسنت گروپ💎؛*

*رابطہ؛📞9433106008)*

🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲
*======================*


*المشتــہر محــمد عقیــل احــمد قـــادری حنفی احـــمد آباد گجرات انڈیا؛*

🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲
*======================*
Click For Comments ()