https://sozposts.blogspot.con/google44d1ca22d1dc9736.html -->

قبر پر اگر بتی جلانا کیسا ہے؟

advertise here
🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌

   🕋 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🕋

🕌 الصلٰوۃ و السلام علیک یا رسول اللہ 🕌
 🌹صلی اللہ تعالی علیہ وسلم 🌹


----------------------------------------------------------

              🌺 سوال 🌺
     

قبر میں اگربتی جلانا کیسا ہے !!!

ایڈ لگانے کی جگہ

              🍁 السائل 🍁
     🌻 حافظ محمد شہنواز 🌻
⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩

🖋 الجواب بعون الوھاب

قَبْر پر اگربتّی جلانا

قَبْر کے اوپر " اگربتّی " نہ جلائی جائے اِس میں سُوئے ادب )

یعنی بے اَدَبی ( اور بدفالی ہے ) اور اس سے میِّت کو تکلیف ہوتی ہے !!!

( ہاں اگر ) حاضِرین کو ( خوشبو ) پہنچانے (  کے لئے ) لگانا چاہیں تو ( قَبْر کے پاس خالی جگہ ہو وہاں لگائیں کہ خوشبو پہنچانا محبوب)  یعنی پسندیدہ ہے!!!

📚 حوالہ ( فتاوٰی رضویہ شریف مُخَرَّجہ )
       جلد نمبر 9⃣
صفحہ نمبر ( 482 سے 525 تک)

قَبْر پر چَراغ یا جلتی موم بتّی وغیرہ نہ رکھے کہ یہ آگ ہے!!!

اور قبر پر آگ رکھنے سے میِّت کو اَذِیَّت ہوتی ہے, ہاں اگر آپ کے پاس, "چارجر " ٹارچ یا ٹارچ والا موبائل فون نہ ہو!!!

گورنمنٹ کی بتیاں بھی نہ ہوں یا بندہوں اور رات کے اندھیرے میں راہ چلنے یا دیکھ کر تِلاوت کرنے کے لئے روشنی مقصود ہو,  تو قَبْر کے ایک جانب خالی زمین پر موم بتّیاں چَراغ رکھ سکتے ہیں!!!

جبکہ وہ خالی جگہ ایسی نہ ہو کہ جہاں پہلے قَبْر تھی اب مٹ چکی ہے!!!

🌹 اعلٰی حضرت رحمتہ اللہ علیہ نقل فرماتے ہیں🌹

صحیح مسلم شریف میں حضرت عَمرو بِن عاص رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی , انھوں نے دمِ مَرگ)  یعنی بوقت وفات ( اپنے فرزند سے فرمایا,,جب میں انتقال ہوجاؤں تو میرے ساتھ نہ کوئی نوحہ کرنے والی جائے نہ آگ جائے,)

📚 حوالہ ( صحیح مسلم شریف)
صفحہ نمبر ( 75 ) حدیث نمبر ( 192 )
📚 حوالہ ( فتاوٰی رضویہ شریف مخرجہ )
جلد نمبر 9⃣   صفحہ نمبر ( 482 )
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅

🖌 شرف قلم

حضرت علامہ  *محمد اسماعیل خان رضوی امجدی* صاحب قبلہ 

( مدظلہ العالی و النورانی )
خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی
رابطہ نمبر 📲
 9918562794
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

 💐 اعلٰی حضرت زندہ باد گروپ 💐
          صرف اہل علم کے لئے
🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
=============================
🕌 المشتہر محمد امتیازالقادری اشہررضا 🕌
=============================
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
Click For Comments ()