🌹 *شـہـنـشـاہ دوعالم کا مـدیـنـہ یـاد آتـا ہـــــــے*💚
قسم رب کی مجھے کعبے کا کعبہ یاد آتا ہے
شـہـنـشــــــاہ دو عالم کا مدینہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
جہاں پر رحمتیں رب کی اترتی ہیں مرے ہمدم
مجھے سرکار عالی کا وہ روضہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
اغثنی یا رسول اللہ کہا کرتے تھے مشکل میں
صحابہ کا مجھے پیـــارا عقیدہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
کہیں یٰسین اور طه ہے کہیں اول کہیں آخر
قرانِ پاک میں رب کا وہ خطبہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
جو کر کے آپ نے دو چاند کے ٹکڑے دکھاۓ تھے
نبی کا وہ نیارا اک اشــــــارہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
ہوئے ہیں بدر میں جو معجزے ہیں دیدنی پر وہ
وہاں تلوار لکڑی ســــــے بنانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
سخاوت کا یہ عالم ہے سوالی کو نہ جانیں دیں
رہیں خود بھوکے اور اس کو کھلانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
مرے سرکار جب آئے خوشی چھائی دو عالم پر
ولادت پہ وہ کعبے کا بھی جھکنا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
نبئ پاک کے در سے نہ خالی کوئی جاتا ہے
عطاؤں کا گداؤں پہ لٹـــــانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
خوشی احمد کی آمد کی منانے کے لیے ہم کو
فرشتوں کا وہ محفل کا سجانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
َنبی کے دین کی خاطر چلا ہیں سوئے کربل جو
محمد مصطفی کا وہ نواســہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
یزیدی فوج ہیں لاکھوں حسین کا قافلہ تنہا
کسی سے بھی نہ ڈرنے والا جذبہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
نبی سے جب ملی فرقت اسے ممبر کے آنے سے
تو حنانہ کا رو کے باتیں کرنا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
ہمیں بو جہل کی مٹھی میں ان بے جان کنکر کو
نبئ پـــــاک کا کلمہ پڑھــانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
قرانِ پاک سے اسلاف کا جب پیار آئے یاد
وہ سولی پر بھی قرآں کا سنانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
سخاوت حضرتِ صدیق کی دیکھو جہاں والو
نبی پہ اپنا ســـــارا گھر لٹانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
ارادہ قتل لے کر آئے اور پڑھنے لگے کلمہ
عمر فــــاروق کا ایمان لانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
نمازِ عصر ہوئی جب قضا مولیٰ علی کی تب
پلٹ کر مہر کا دوبــــــارہ آنا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
باذن اللہ کہا کرتے تھے مردوں کو کیا زندہ
مجھے غوثِ جیلاں کا وہ طریقہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
کہ جس کو سنتے ہی ساگر چلا آیا ہے کاشے میں
مرے خواجہ پیــــا کا وہ بلانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
کھلا کر سب مریدوں کو فریدالدین کے اور خود
وہ صابر کلیری کا کچھ نہ کھانا یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
حکومت کو بھی للکارا ملائی آنکھوں سے آنکھیں
رضا کے شیر کا وہ سخت فتویٰ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
رضا کے علم کے وارث بنے تاجِ شریعت ہیں
رضا کا ان کو دیکھیں تو زمانہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
خدا بھی جس کی عظمت کی اٹھائے قسم قرآں میں
*امینِ قــــــادری* کو وہ مدینہ یاد آتا ہے
🍃💚🍃🍁🍃💚🍃🍁🍃
╭─━━━━━──•✦•──━━━━━─╮
نتیجۂ فکر
عبدالامین برکاتی قادری
ویراول گجرات
9033263692
╰─━━━━━─•✦✿✦•─━━━━━─╯
قسم رب کی مجھے کعبے کا کعبہ یاد آتا ہے
ایڈ لگانے کی جگہ