اذان وہابی کے جواب کا حکم
ایڈ لگانے کی جگہ
سوال:
کیا فر ماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ وہابی اذان دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے
ســـــائـــل احـــــسان عــــــالــــم
✒ الجـــواب بعون الملک الوہاب وہابی کی اذان نہیں اس لئے اس کی اذان کے جواب کی حاجت نہیں جیساکہ سیدی اعلی حضرت قدس سرہ فرماتے ہیں کہ اسم جلالت پر کلمہ تعظیم اور نام رسالت پر درود شریف پڑھینگے اگر چہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سے اداہوں مگر وہابی کی اذان اذان میں شمار نہیں جواب کی حاجت ہے اور اہلسنت کو اس پر اکتفا کی اجازت نہیں بلکہ ضرور دوبارہ اذان کہیں
حوالہ فتاوی رضویہ جلد دوم ص 421
ازقلم محمد رضوان خان قادری خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہاپورپہاڑی
انٹیا تھوک گونڈہ
7800050874
المشتہر اکبرعلی بہرائچی
گروپ اعلی حضرت زندہ باد 2 اس گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے اس نمبر* *پر رابطہ کریں