مرحومین کے نام سے قربانی کا حکم
ایڈ لگانے کی جگہ
سائل، محمد رحمت اللہ فاضل نگر کشی نگر ( الہند)
✍الجواب بعون الوہاب؛
اگر میت کے طرف سے قربانی کی تو اسکے گوشت کا بھی وہی حکم ہے کہ خود کھاۓ دوست واحباب کو دے فقیروں کو دے یہ ضروری نہیں ہے کہ کل گوشت فقیروں کو ہی دے دے کیونکہ گوشت اسکی ملکیت ہے وہ سب کچھ کرسکتا ہے
ہاں اگر میت نے کہ دیا کہ میری طرف سے قربانی کردینا تو اس میں سے نہ کھاۓ بلکہ کل گوشت صدقہ کردے
ردالمحتار کتاب الاضحیہ
بہار شریعت حصہ پانزدہم صفحہ ۲۲۲
؛واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب؛
✍ازقلــم؛ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبہ بریل دربھنگہ بہار
کنـزالعـلوم گـروپ؛
رابطہ؛
8051028089
المرتب؛اسـیرتـاج الـشریعه
غـلام احمـد رضـا قـادری یـوپـی